انٹرٹینمنٹ پاکستان

کراچی، پختون کلچر ڈے کے حوالے سے کلچرل پروگرام آج ہوگا

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)سندھ کے زیر اہتمام پختون کلچر ڈے آج کراچی میں سی ویو پر منایا جائے گا۔ اے این پی کے اعلامیہ کے مطابق مرکزی صدر سینیٹر امل ولی خان آج رات 8 بجے سی ویو پر ثقافتی پروگرام کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ امل ولی خان شام کو کراچی ایئرپورٹ […]

Read More