کرکٹر بابر اعظم نے اپنے معمولات زندگی سے پردہ اُٹھادیا
وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے کرکٹ کے بعد اپنے پسندیدہ کھیل کے بارے میں بتا دیا، ان کا کہنا ہے کہ اسنوکر کھیلنا بہت پسند ہے، فارغ اوقات میں سائیکلنگ بھی کرتا ہوں، پسندیدہ شخصیت گلوکار عاطف اسلم ہیں، فیورٹ بیٹسمین جنوبی افریقی اے بی ڈی ویلیئرز اور بولر آسٹریلیا کے پیٹ کمنز ہیں۔یوٹیوب […]