شہناز گل نے اپنے پرستاروں کو آخر کار خوشی کی خبر دے ہی دی
بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شہناز گل نے نیا گھر خرید لیا۔شہناز گل نے حال ہی میں ریلیز ہونیوالی سلمان خان کی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان سے اپنا بالی وود میں ڈیبیو کیا ہے ۔شہناز گل حال ہی میں خرید ے گئے اپنے نئے گھر کی خوشی میں اپنے مداحوں کی […]