وقت کرتا ہے پرورش برسوں
آج کے ملکی حالات دیکھتا ہوں تو قابل اجمیری کا شعر یاد آجاتا ہے وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا فیصل آباد کی تحصیل جرانوالہ میںعیسائی بستی کے ساتھ جو ہوا وہ ہماری آنکھیںکھولنے کے لیے کافی تھا ویسے تو اس سے پہلے بھی بے شمار ایسے واقعات ہوئے جنہیں بنیاد […]