کالم

پروفیسر خورشید احمد کا سانحہ ارتحال

ممتاز عالمی شخصیت پروفیسر خورشید احمد ، انگلینڈ کے شہر لیسٹر میں انتقال کر گئے۔ انا للہ و انا الہ راجعون ۔ پروفیسر صاحب کی علم 93 برس تھی ۔ وہ بہت سی کتابوں کے مصنف اور مولانا مودودیؒ کے جاری کردہ ترجمان قرآن کے مدیر اعلیٰ تھے۔پروفیسر صاحب مولانا مودودیؒ کی تفسیر تفہیم القرآن […]

Read More