کالم

جماعت اسلامی کا چمکتا ستارہ پروفیسر محمد شفیع ملک

پروفیسر محمد شفیع ملک پاکستان میں اسلامی مزدور تحریک کے بانی رہنما ہیں۔ آپ جماعت اسلامی کا ایک چمکتا ستارا ہیں۔ پروفیسر محمد شفیع ملک اسلامی مزدور تحریک کی ایک عہد ساز اور نابغہ روزگار شخصیت ہیں۔ آپ کاشعبہ تعلیم، ٹریڈ یونین تحریک، صحافت اور تصنیف و تالیف ہیں۔ آپ کا علمی، فکری اور نظریاتی […]

Read More