پاکستان

وزیراعلیٰ سے لندن یونیورسٹی کی پرووائس چانسلر کی ملاقات ، تعلیم کے فروغ پر خصوصی بات چیت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے یونیورسٹی آف لندن کی پرووائس چانسلر اور انٹر نیشنل پروگرام کی چیف ایگزیکٹو پروفیسر میری سٹیاسنی نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ آفس میں ہونے والی اس ملاقات میں پاکستان میں بہترین اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے تبادلہ خیال کیا گیا، پروفیسر میری نے اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے تجاویز دیں اورتعلیم […]

Read More