پاکستان

پرویز الہی گرفتاری؛لاہورہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے ورانٹ جاری کردیے

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو گھر بحفاظت نہ پہچانے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست میں آئی جی اسلام آباد کے پیش نہ ہونے پرآئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کردیے۔جسٹس مرزا وقاص روف نے قیصرہ الہی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالتی حکم پر […]

Read More