پریس کانفرنس ابھی نہیں کرنی، پرویز الٰہی کی کمرہ عدالت میں گفتگو
لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی، جس میں انہوں نے کہا کہ پریس کانفرنس ابھی نہیں کرنی۔پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے مزید کہا کہ آج کی مہنگائی کے ذمے دار نواز شریف اور شہباز شریف ہیں۔ دونوں بھائیوں نے آئی […]