پریکٹس پروسیجر ایکٹ سے عدلیہ کی آزادی کی بنیادیں ہلا دی گئیں،چیف جسٹس
اسلام آباد: نیب ترامیم کیخلاف کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے بارے میں ریمارکس دیے ہیں کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے ذریعے عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا گیا اور اس آزادی کی بنیادیں ہلا دی گئیں۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ میرے ایک ساتھی جج نے پریکٹس اینڈ […]