پسند ناپسند کی دلدل
پاکستان کو ایک خوشحال ریاست بنانا ہے تو اِ س سمت کی طرف پہلا قدم مُلک کو جمہوری راستے پر صاف وشفاف الیکشن کے ذریعے اقتدار قوم کے منتخب نمائندوں کو دینے کے ساتھ منسلک ہے ۔وہ الیکشن جس میں تمام جماعتوں کوحصہ لینے کی اجازت ہو ۔کسی کےساتھ غیرمنصفانہ سلوک نہ ہو اور الیکشن […]