پشاور۔ہائی کورٹ کے اندر فائیرنگ سے سینئر وکیل لطیف آفریدی قتل
پشاور۔ہائی کورٹ کے اندر فائیرنگ سے سینئر وکیل لطیف آفریدی قتل ہو گئے ہیں فائرنگ پشاور ہائی کورٹ کے بار روم کے سامنے یوئی ہے فائرنگ کرنے والا ایک ملزم جس کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی ہے ملزم سائل کے طور پر آیا تھاگرفتارکر لیا گیا لطیف لالا کا تعلق خیبر باڑہ سے […]