پشاور میں خصوصی افراد کے عالمی دن کی مرکزی تقریب میں ایس کے نیازی کی مہمان خصوصی کے طور پر شرکت
ملک کے معروف صحافی تجزیہ کار پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر و روز ٹی وی کے چئیر مین ایس کے نیازی نے کہا ہے کہا کہ ملک بھر کے خصوصی افراد کو خود انحصاری اور خود روزگار کے مواقع مہیا کرنے کے لیئے حکومتی اداروں کے ساتھ ساتھ مخیر حضرات کو بھی […]