پاکستان

پشتون تحفظ موومنٹ اور متحدہ لندن کے کارکنان کی نظربندی کالعدم قرار

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ کے 10 اور متحدہ لندن کے 2 کارکنان کی نظر بندی کالعدم قرار دے دیا ہے۔دونوں پارٹیوں کے کارکنان کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے عدالت نے سیکریٹری محکمہ داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ کو احکامات دیئے ہیں کہ اگر شہری کسی دیگر مقدمات میں مطلوب […]

Read More