پشین میں وفاقی وزیر کے بھتیجے کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور اور محافظ جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے پشین میں وفاقی وزیر کے بھتیجے کی سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں ڈرائیور اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگئے۔ہمارے نمائندے کے مطابقپشین اسٹاپ پر وفاقی وزیر اسرارترین کے بھتیجے کی گاڑی پر موٹرسائیکلوں پر سوار 4 نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، خوش قسمتی […]
