پلوامہ طرز کا ایک اور ڈرامہ رچانے کی بھارتی سازش
پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ مودی سرکار 14فروری کو پلوامہ حملے کی چوتھی برسی پر اسی طرز کا ایک اور ڈرامہ رچانے جا رہی ہے۔مودی سرکار فالس فلیگ آپریشن کو جواز بنا کر جنگ بندی معاہدہ ختم کرنا چاہتا ہے۔ اسی لئے […]