پلک تیواری کا بالی ووڈ میں غیریقینی صورتحال کا اعتراف
بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ پلک تیواری نے فلم انڈسٹری میں موجود غیر یقینی صورتحال کا اعتراف کرلیا۔ حالیہ انٹرویو میں 24 سالہ اداکارہ نے نئی نسل کی اداکاروں پر ہونے والی تنقید، بالی ووڈ میں پھیلی غیر یقینی صورتحال اور نئے چیلنجز پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات درست […]