پنجاب اسمبلی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی اطلاعات درست نہیں، مریم اورنگزیب
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحادی جماعتوں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پارٹی قیادت نے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ اطلاعات من گھڑت […]
