پاکستان

پنجاب انتخابات، وزارت خزانہ اور حکومت کے عدم تعاون پر سپریم کورٹ کو آگاہ کیا جائے گا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں عام انتخابات کے حوالے سے وزارت خزانہ اور صوبائی حکومت سے کسی قسم کی کوئی خط و کتابت نہ کرنے اور تمام تر صورت حال سے سپریم کورٹ کو آگاہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پنجاب میں عام […]

Read More