پنجاب مریم نواز شریف اور اصلاحات
ہم بطور قوم شور کو پسند کرتے ہیں مگر اصلاح کو بالکل نہیں۔ہم اسکینڈل پر تالیاں بجاتے ہیں لیکن قانون پر عمل پر عملدرآمد سے بیزار ہوتے ہیں۔ہم ہیلمٹ پہننے کو ذلت سمجھتے ہیں ٹریفک چالان کو ظلم کہتے ہیں اور صفائی ستھرائی کو حکومت کی ذمہ داری قرار دے کر خود کو بری الذمہ […]
