پنجاب میںمریم اورنگزیب کا شاندار رول
قارئین کرام!وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خطے کی سب سے بڑی اور جدید ترین کلائمیٹ آبزرویٹری(موسمیاتی رسدگاہ) کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ اس اہم منصوبے کا مقصد موسمیاتی تبدیلیوں کی بروقت پیشگوئی، تجزیے اور پالیسی سازی میں مدد فراہم کرنا ہے۔پاکستان دنیا کے ان پانچ بڑے ممالک میں شامل ہے، جو ماحولیاتی […]
