پنجاب میں انتہا پسندی روکنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کی منظوری
گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ایک غیر معمولی اجلاس میں صوبے بھر میں انتہا پسندی کو روکنے اور ریاست کی رٹ کو برقرار رکھنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کی منظوری دی گئی۔امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے بلائے گئے اعلیٰ سطحی اجلاس میں ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے […]
