جرائم

پنجاب میں بجلی کا بل زیادہ آنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی

فیصل آباد: پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے شہر ڈجکوٹ میں بجلی کے بھاری بل کی وجہ سے 28 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔پولیس حکام کے مطابق ڈجکوٹ کے محلہ صابری ٹاؤن میں 28 سالہ نوجوان حمزہ نے بجلی کا بل زیادہ آنے پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کی۔مقتول نے گھر میں اپنی کنپٹی پر پستول […]

Read More