پاکستان

پنجاب کا 4 ماہ کیلئے 1719 ارب روپے کا بجٹ منظور، تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ

لاہور: نگران پنجاب حکومت نے 1719 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بجٹ کی منظوری دی گئی۔کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اور پینشن میں 5 فیصد اضافے جبکہ 80 سال سے زائد عمر کے پینشنرز […]

Read More