پنجاب کی دھی رانی!
یوں تووطن عزیز ، سرسبز دھرتی،پاکستان کے ہرعلاقہ کی اپنی مخصوص روایات اور خوبصورت کلچر ہے لیکن پنجاب جس کی تاریخ ہزاروں سالوں پرمحیط ہے جہاں زراعت کے ابتدائی ایام میںبھی پنجاب ایک بھرپور کلچر اور روایات کا پاسدار رہاہے ۔پانچ دریاﺅں کی یہ دھرتی جہاں اپنے اندربھرپو رزرخیزی رکھتی ہے وہیں بھرپو رکلچر اور […]