اداریہ کالم

بھارت کا ایک آبی وار،پنجاب کے لئے نئی مشکل

کئی دنوں سے،مون سون کی طوفانی بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال نے پنجاب کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، لیکن متعلقہ حکام نے اتوار کے روز ہندوستان کی جانب سے سلال ڈیم سے بغیر اطلاع کے بڑے پیمانے پر اضافے کے بعد بڑے خطرے سے خبردار کیا ہے،یہاں تک کہ محکمہ موسمیات نے […]

Read More