موسم

پنجاب کے مختلف علاقوں میں کل سے بارش کا امکان

لاہور: شدید دھند کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں 25 سے 28 جنوری تک بارش کا امکان ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق ڈی جی خان، بہاولپور، ملتان، راولپنڈی اور گوجرانوالہ ڈویژن کے بیشتر علاقوں میں بارش ہوگی۔ پنجاب کے میدانی علاقے جنوری کے آخری ہفتے بھی دھند کی لپیٹ میں رہیں گے۔مری […]

Read More