پنجاب کے پی انتخابات؛ جب تک فریقین راضی نہ ہوں ہوا میں کوئی فیصلہ نہیں کرسکتے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں لارجر بینچ کے روبرو پنجاب اور کے پی میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے فریقین سے شفاف انتخابات کے لیے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب کرلی۔پنجاب اور کے پی انتخابات کے معاملے میں […]