پندرہ دسمبر۔۔۔ چائے کا عالمی دن !
ہر سال پندرہ دسمبر کو چائے کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ چائے کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگا یا جاسکتا ہے کہ چائے ہردل عزیز مشروب ہے اور بے ضرر بھی ہے اور انتہائی غیر متنازعہ مشروب بھی ہے۔ اسی وجہ عالمی سطح پر پورا ایک دن چائے کے نام پر کر دیا […]