پاکستان

پنو عاقل: کوچ گڑھے میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع سکھر کی تحصیل پنوں عاقل کے قریب مسافر کوچ کھڈ میں جا گری جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پنوں عاقل پولیس کے مطابق مسافر کوچ کے حادثے میں 19 سے زائد مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور لاشوں کو ریسکیو تعلقہ اسپتال پنوں عاقل […]

Read More