پی ٹی آئی کا احتجاج ،پنڈی ، اسلام آباد کے تمام راستے بند
پی ٹی آئی کی جانب سے آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان کے بعد راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والی تمام سڑکیں بند کر دی گئیں۔راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور دفعہ 144 بھی نافذ ہے، فیض آباد پل پر ڈبل لیئر کنٹینرز لگائے گئے ہیں جب کہ اسلام آباد […]