پوجا ہیگڑے کا ٹارگٹڈ ٹرولنگ کا شکار ہونے کا انکشاف
بھارتی اداکارہ پوجا ہیگڑے نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ٹارگٹڈ ٹرولنگ کا شکار ہوچکی ہیں اور ان کی شہرت کونقصان پہنچانے کیلئے پیسے خرچ کیے جارہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 34 سالہ پوجا ہیگڑے نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ مجھے کئی بار ٹرول کیا گیا اور میرے والدین کو بھی ٹارگٹ […]