اداریہ کالم

گوادر پورٹ اتھارٹی پر حملہ، ملک دشمن عناصر کو دندان شکن جواب

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے آٹھ دپشت گردوں کو واصل جہنم کر دیا۔یہ اپنی نوعیت کا انتہائی خطرناک حملہ تھا جسے کمال جواں مردی سے ناکام بنایا گیا۔آئی آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران سیکیورٹی […]

Read More