پولیس کی عزت نہیں رہی، لگتا ہے کرائے کی پولیس بن گئی، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس کی عزت نہیں رہی، لگتا ہے کرائے کی پولیس بن گئی۔سپریم کورٹ میں کمیٹی میں 70 تولہ سونا ملنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے لگتا ہے پولیس اب کرائے کی پولیس بن گئی، پولیس کی […]