پوٹن نے جنوبی افریقہ کے صدر کی بڑی مشکل آسان کردی
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا کے دفتر نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن اگلے ماہ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں بریکس (BRICS) کے اقتصادی سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے پوٹن کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری کیا […]
