دنیا

پوپ فرانسس کی وصیت؛ میری گاڑی کو غزہ کے بچوں کیلئے موبائل کلینک میں تبدیل کردیا جائے

پوپ فرانسس کی آخری رسومات کے بعد ان کی وصیت سامنے آئی ہے جس میں خاص طور پر غزہ کا تذکرہ کیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے اپنی وصیت میں لکھوایا کہ میرے مرنے کے بعد میری گاڑی کو غزہ کے بچوں کے لیے کلینک بنادیا جائے۔ پوپ فرانسس کی […]

Read More
پاکستان

پوپ فرانسس کے انتقال پر امریکی صدر کا اظہار افسوس

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اظہار افسوس کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں پوپ فرانسس کو جوار رحمت میں جگہ عطا ہونے، پوپ فرانسس اور ان کے چاہنے والوں پر خدا کی رحمت ہونے کی دعا کی۔ کیتھولک مسیحی برادری […]

Read More
خاص خبریں

پوپ فرانسس کی رحلت دنیا اور مسیحی برادری کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پوپ فرانسس کی رحلت پوری دنیا، بالخصوص مسیحی برادری کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ سی ایم سیکرٹریٹ سے جاری اپنے ایک بیان میں شہباز شریف کا رومن کیتھولک چرچ کے پیشوا پوپ فرانسس کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاپائے روم اربوں انسانوں کو اچھائی […]

Read More
دنیا

پوپ فرانسس 5 ہفتوں بعد عوام کے سامنے آگئے، اسپتال سے ڈسچارج

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس 5 ہفتوں بعد عوام کے سامنے آگئے۔ انہیں روم کے جی میلی اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔روم سے خبر ایجنسی کے مطابق پوپ فرانسس نے اسپتال کی بالکونی سے عوام کے سامنے ہاتھ ہلایا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ڈاکٹروں نے پوپ فرانسس کومزید دو ماہ کا […]

Read More
دنیا

غزہ پر اسرائیلی حملے جنگ نہیں، دہشتگردی ہیں: پوپ فرانسس

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں کو دہشت گردی قرار دے دیا۔پوپ فرانسس نے ہفتہ وار دعائیہ خطاب میں اسرائیل کے چہرے سے نقاب اتار پھینکا اور عالمی برادری کا ضمیر جھنجھوڑنے کی ایک اور کوشش کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پر اسرائیلی حملے جنگ […]

Read More