پُت کھتوں
ایک غریب آدمی اپنے کچے کوٹھے کی چھت پر کھردے بان کی چارپائی پر لیٹا ہو اتھا اس کا معصوم بیٹا پہلو میں اسکے کمزور بازو پر سر رکھے لیٹا ہو ا باپ سے پیار بھر انداز میں باتیں کرتے ہوئے کہنے لگا ،ابا توں کرائے دی گڈی منگا ،اسی او دے وچ بیٹھ کے […]
