پُرامن ضمنی الیکشن….ن لیگ کی واضح برتری
ضمنی الیکشن کامرحلہ ملک بھر میں بخیر و خوبی سرانجام پاگیا ، ان الیکشن میں مسلم لیگ ن نے بھاری کامیابی حاصل کی ہے اور ہونی بھی تھی کیونکہ ضمنی انتخابات عام طور پر حکمران جماعت کے لوگ ہی جیتا کرتے ہیں ، اخباری حلقوں کے مطابق ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے […]