پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل متوقع

اسلام آباد: عالمی سطح پر برینٹ کی قیمتوں میں معمولی اضافے کے بعد نگران حکومت نئے سال کے پہلے ماہ جنوری 2024 کے پہلے ہاف میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھ سکتی ہے۔آئل انڈسٹری کے اندازوں کے مطابق پٹرول اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں ایک روپے تک کمی ہو سکتی ہے جبکہ […]

Read More