پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کسی رد و بدل کے برقرار؛ مٹی کے تیل میں معمولی کمی
اسلام آباد: نگراں حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں معمولی کمی کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 15 جنوری 2024 تک پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بغیر کسی رد وبدل کے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نوٹی […]