پٹرول بجلی مہنگی گیس میٹر رینٹ اضافہ
عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد تیرہ جماعتی اتحاد جسے نوز شریف اور آ صف زرداری کی حمایت حاصل تھی اس خواہش کے ساتھ برسر اقتدار آیا تھا کہ عوام کو عمران کے دورے حکومت میں کی جا نے والی زیادتیوں سے نجات دلوائیں گے۔ حکومت کی تبدیلی کو ایک […]
