پھل اور سبزیوں سے کیڑے مار دوا کے اثرات ختم کرنے والا برتن
نیویارک: پوری دنیا میں سبزیوں اور پھلوں پر حشرات کُش اور ضارکُش ادویہ عام استعمال کی جاتی ہیں۔ یہ مسئلہ ترقی یافتہ ممالک میں بھی بہت عام ہے۔ اب ایک جادوئی برتن میں سبزیاں اور پھل رکھنے سے ان کے 99 فیصد مضر اثرات ختم ہوجاتے ہیں۔اس ایجاد کا نام گارنش رکھا گیا ہے جو […]