اندھیرے میں نور پھیلانے والے
محسن انسانیت، محمد مصطفی، احمد مجتبیٰ، خاتم المرسلین محمد صلی اللہ علیہ و سلم امن و عافیت ، شفقت و محبت کا مجمع، خلوص و الفت، حلم و سکنیت کا مرقع ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بہترین گفتار، اعلیٰ کردار، نرم دم گفتگو، گرم دم جستجو، ہر دم در گزری اور معافی کا […]