خاص خبریں

بنگلا دیش کی صورتحال پر حکومت پاکستان کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا

بنگلادیش کی صورتحال پر حکومتِ پاکستان کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اورعوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، امید ہے بنگلادیش میں حالات پرامن اور تیزی سے معمول پر آئیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ یقین ہے بنگلادیشی عوام کا جذبہ اور […]

Read More