پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے عرب امارات کو 19 رنز سے ہرادیا
دبئی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے متحدہ عرب امارات کو 19 رنز سے ہرادیا۔نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 155رنز بنائے، ٹم سیفرٹ 55 اور کول میکونچی 31 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔متحدہ عرب امارات آخری اوور میں 136رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، اریانش شرما نے 60 […]