پہلگام دہشت گردی اور ہندوستان کے فوجی مقاصد
مورخہ 22 اپریل 2025 کو ہندوستان کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے پہلگام علاقے میں ایک دہشت گردانہ حملہ ہوا، جس میں متعدد زائرین ہلاک اور زخمی ہوئے۔ اس واقعے کو بھارت پاکستان پر دبا ؤڈالنے، عالمی سطح پر بدنام کرنے اور کشمیر میں اپنی ظالمانہ پالیسیوں کو جواز فراہم کرنے کے لیے استعمال کر […]