پاکستان

پہلی بار بجٹ میں صحافیوں کے لیے ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص کی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پہلی بار بجٹ میں صحافیوں کے لیے ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص کی گئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ اعلان کرتے ہوئے مجھے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار بجٹ میں صحافیوں کے لئے ہیلتھ انشورنس کی […]

Read More