کھیل

پہلی بار کسی ورلڈکپ میچ میں پاکستانی صحافی اسٹیڈیم میں موجود نہیں ہوں گے

لاہور: پہلی بار کسی ورلڈکپ میچ میں پاکستانی صحافی اسٹیڈیم میں موجود نہیں ہوں گے۔بھارتی ویزہ پالیسی کی وجہ سے پہلی بار کسی ورلڈکپ میچ میں پاکستانی صحافی اسٹیڈیم میں موجود نہیں ہوں گے، ابھی تک کسی پاکستانی صحافی یا تماشائی کو ویزہ جاری نہیں کیا گیا۔صرف رمیز راجہ بھارت میں کمنٹیٹر کی حیثیت سے […]

Read More