پاکستان

مالی سال کی پہلی ششماہی میں سبسڈیز، گرانٹس اور قرض کی تفصیل سامنے آگئی

مالی سال 25-2024 کی پہلی ششماہی میں سبسڈیز، گرانٹس اور قرضوں کی تفصیل سامنے آگئی۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں مالی سال 25-2024 کی پہلی ششماہی سبسڈیز، گرانٹس اور قرضوں کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ مجموعی طور پر مختلف اداروں […]

Read More