پاکستان

پہلی مرتبہ دیکھ رہے ہیں سپریم کورٹ انتخابی شیڈول جاری کر رہا ہے، اسفند یار ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ دیکھ رہے ہیں کہ سپریم کورٹ انتخابی شیڈول جاری کر رہا ہے۔انہوں نے الیکشن التوا کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے اگر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا کام کرنا […]

Read More